بونگا

( بونْگا )
{ بوں (وائے مجہول) (ن غنہ) + گا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھس وغیرہ کا مخروطی شکل کا حسب قاعدہ بنایا ہوا انبار جو برسات سے بچائے کے لیے دیہات میں بناتے ہیں۔
  • stack of straw;  heap of chaff;  a hollow bamboo;  a drill;  the whole shell of a gourd
  • or of a cocoa-nut