بٹنا[2]

( بَٹْنا[2] )
{ بَٹ + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


فعل لازم
١ - بل پڑنا، بل کھا کر باہم لپٹ جانا۔
فعل متعدی
١ - تاگے یا رسی وغیرہ کے تاروں کو باہم ملانے کے لیے بل دینا، مروڑنا۔