بٹورا

( بِٹَورا )
{ بِٹَو (وائے لین) + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اوپر نیچے چنے ہوئے سوکھے اپلوں کا قبہ نما یا مخروطی چٹا جس پر اکثر بھس ملی ہوئی مٹی لیپ دیتے ہیں تاکہ بارش سے محفوظ رہے۔