بھاڑ[1]

( بھاڑ[1] )
{ بھاڑ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چولھا یا بھٹی جس پر بھڑ بھونجے اناج کے دانے بھونتے ہیں بالعموم ڈربے نما سامنے سے کھلا ہوا جس میں چنے وغیرہ بھوننے کے لیے بالو گرم کرتے ہیں۔
  • Oven
  • furnace
  • kiln
  • fireplace for parching grain.