بلیٹن

( بُلِیٹِن )
{ بُلی + ٹِن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرکاری اطلاع، اہم واقعات کی یا بیمار کی کیفیت کی اطلاع۔
  • bulletin