بلیڈر

( بِلَیڈَر )
{ بِلَے (ی لین) + ڈَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مثانہ، فٹ بال وغیرہ یا ربڑ کے پہیوں کا اندرونی ٹیوب جو ہوا بھرنے سے پھول جاتا ہے، پھکنا۔
  • bladder