بھل[2]

( بھَل[2] )
{ بھَل }
( مقامی )

تفصیلات


اسم صوت
١ - (عموماً) تکرار کے ساتھ تیزی سے یا بہت زیادہ آنسو خون یا موٹی دھار سے پانی بہنے کی آواز۔