بعث و نشر

( بَعْث و نَشْر )
{ بَع + ثو (وائے مجہول) + نَشْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (مردوں کے) اٹھائے جانے اور منشتر کیے جانے کا عمل، (مرادًا) روز قیامت (جس میں مردوں میں دوبارہ روح پھونک کر زندہ کیا جائے گا اور جو میدان حشر میں پراگندہ ہوں گے)، قیامت۔
  • The resurrection