بصل الفار

( بَصَلُ الْفار )
{ بَصَلُل (ا غیر ملفوظ) + فار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پودے کی جڑ جو چوہوں کے لیے مہلک ہے۔