بزاز خانہ

( بَزّاز خانَہ )
{ بَز + زاز + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بازار جہاں بزازوں کی دکانیں ہوں، کپڑے کا بازار۔