بری صحبت

( بُری صُحْبَت )
{ بُری + صُح + بَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بدچلن آوارہ لوگوں کا مجمع، ان کے پاس اٹھنے بیٹھنے کا عمل۔