بکل

( بُکَّل )
{ بُک + کَل }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دوپٹے کی لپیٹ، دوپٹے کا ایک پلہ ایک طرف سے دوسری طرف کو پس پشت ڈال لینے کا عمل جس سے بازو، چھاتی، پیٹ، سر، منہ سب چھپ جاتے ہیں۔