بکنگ

( بُکِنْگ )
{ بُکِنْگ (نون مغنونہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ریل جہاز یا سینما وغیرہ کا ٹکٹ جاری کرنے سامان کی بلٹی بنانے آرڈر درج کرنے کا عمل۔
  • booking