سنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر لازم 'بچنا' سے اردو قواعد کے مطابق تعدیہ بنایا گیا ہے یعنی علامت مصدر سے پہلے 'الف' کا اضافہ کیا گیا ہے ١٧٨٢ء میں "دیوان عیش دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے