بگڑی زبان

( بِگْڑی زَبان )
{ بِگ + ڑی + زَبان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ زبان جو سخت کلامی اور گالم گلوچ کی عادی ہو۔