بتھوا

( بَتھْوا )
{ بَتھ + وا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا چھوٹی پٹٹیوں کا ساگ جو عموماً گیہوں کے کھیت میں خودرو پیدا ہوتا ہے۔
  • The pot-herb chenopodium alblum;  orach;  the herb 'alt-neal';  a herb which springs up with the rabi or spring crops