باہ[4]

( باہ[4] )
{ باہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (زراعت) کھیتوں میں ایک دفعہ ہل چلا کر مٹی کو باریک اور ملائم بنا دینے کا عمل (عموماً دینا کے ساتھ مستعمل)۔