بائن ہونا

( بائِن ہونا )
{ با + اِن + ہو (وائے مجہول) + نا }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (فقہ) طلاق بائن کے طو رپر زوجیت سے خارج ہو جانا۔