بچھیا

( بِچھْیا )
{ بِچھ + یا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پائےں کے انگوٹھے میں پہننے کا چھلا۔
  • Ornament or ring worn on the toe