بخاری[2]

( بُخاری[2] )
{ بُخاری }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - علم حدیث کی ایک مشہور کتاب (صحیح بخاری) جو صحاح ستہ میں شامل اور جس کے مولف امام محمد الجمفی بخاری (810 تا 871) تھے۔
صفت نسبتی
١ - بخارا سے منسوب جو (نویں اور دسویں صدی ہجری میں) علما و فضلا کا گہوارہ تھا اور تجارت و حرفت کا مرکز تھا۔ جیسے پطرس بخاری، ڈاکٹر سہیل بخاری وغیرہ۔
  • Of or belonging to Bokhara