ٹارچ

( ٹارْچ )
{ ٹارْچ }
( انگریزی )

تفصیلات


Torch  ٹارْچ

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩٤٤ء میں "صید و صیاد" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم آلہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : ٹارْچیں [ٹار + چیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : ٹارْچوں [ٹار + چوں (و مجہول)]
١ - برقی مشعل جس کے خول میں بجلی کی بیٹری (سیل) بھری رہتی ہے۔
"خان صاحب کی ٹارچ لے کر پھر مکان کے اندر داخل ہوئے"      ( ١٩٤٤ء، صید و صیاد، ٢٢٩ )
  • مِشْعَل
  • torch