بخشی خانہ

( بَخْشی خانَہ )
{ بَخ + شی + خا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - بخشی کا دفتر، فوج یا چوکیداروں کی تنخواہیں تقسیم کرنے کا دفتر۔
  • Pay-office
  • general's office