بخشی فوج

( بَخْشِی فَوج )
{ بَخ + شی + فَوج (وائے لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوج کا محاسب اور تنخواہ تقسیم کرنے والا۔