بدرقۂ حساب

( بَدْرَقَۂِ حِساب )
{ بَد + رَقَہ + اے + حِساب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ حساب جو خزانچی چالان کے ذریعے خزانے میں بھیجتا ہے۔