بدک

( بِدَک )
{ بِدَک }
( ہندی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ڈر یا شرارت کی وجہ سے گھوڑے یا اور ڈھوروں کی اضطراری حرکت۔