سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ابرہہ
(
اَبْرَہَہ
)
{ اَب + رَہَہ }
(
عربی
)
تفصیلات
عربی زبان سے اسم علم ہے۔ اردو میں ١٨٧٤ء کو "سخن بے مثال" میں مستعمل ملتا ہے۔
معانی
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - یمن کا حبشی سالار جس نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے، چھٹی صدی عیسوی میں کعبے پر ہاتھیوں کا لشکر لے کر چڑھائی کی۔
ہے پھر ابرہہ کی کوشش کہ بنائے کعبہ ڈھا دے مگر اس میں ہم کو شک ہے کہ مہم یہ سر بھی ہو گی ( ١٩٣١ء، بہارستان، ١٣٩ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر