بجھا پانی

( بُجھا پانی )
{ بُجھا + پا + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (آپ برآری) وہ پانی جس میں لوہے یا سونے کا ٹکڑا آگ میں سرخ کر کے ٹھنڈا کیا گیا ہو اور بطور دوا پیا جائے۔