بچھو کا منتر

( بِچھُّو کا مَنْتر )
{ بِچھ + چُھو + کا + مَن + تَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روایتی طور پر وہ منتر جس کو پڑھ کر دم کرنے سے بچھو کی کاٹی کی تکلیف کمیا ختم ہو جاتی ہے۔