کوہ طور

( کوہِ طُور )
{ کو (وائے مجہول) + ہے + طُور }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ملک شام کی وہ مشہور پہاڑی جس پر خداوند تعالٰی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اپنی تجلی دکھائی تھی جس کے اثر سے حضرت موسٰی بے ہوش ہو گءے تھے اور کوہ طور جل کر سرمے کی مانند سیاہ ہو گیا تھا۔