کوہ سریں

( کوہِ سُرِیں )
{ کو (وائے مجہول) + ہے + سُرِیں }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پہاڑ جیسے پٹھوں والا، (گھوڑے کی تعریف)۔