کوہ جودی

( کوہِ جُودی )
{ کو (وائے مجہول) + ہے + جُو + دی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ پہاڑ جس پر حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی طوفان ختم ہو جانے پر ٹھہری تھی۔