کوہ درکوہ

( کوہ دَرْکوہ )
{ کوہ (وائے مجہول) + دَر + کوہ (وائے مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - پہاڑوں کے سلسلے میں، پہاڑوں کے درمیان۔