کوہ رحمت

( کوہِ رَحْمَت )
{ کو (وائے مجہول) + ہے + رَح + مَت }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - رحمت کا پہاڑ، جبل رحمت، مکہ معظمہ کے پاس ایک پہاڑی۔