کوہ رواں

( کوہِ رَواں )
{ کو (وائے مجہول) + ہے + رَواں }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چلنے والا پہاڑ، (مجازًا) گھوڑا، ہاتھی۔
  • 'A moving mountain or mass'
  • an elephant