کوہ سار

( کوہ سار )
{ کوہ (وائے مجہول) + سار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سلسلہ کوہ، پہاڑوں کا سلسلہ، پہاڑی علاقہ، جہاں بہت سے پہاڑ ہوں۔
  • a mountainous or hilly country;  a mountain