کوہ برفانی

( کوہِ بَرْفانی )
{ کو (وائے مجہول) + ہے + بَر + فا + نی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا پہاڑ جس پر ہمیشہ برف جمی رہے۔
  • a snowy mountain
  • or snowy mountains