کوہ پیکر

( کوہ پَیکَر )
{ کوہ (وائے مجہول) + پَے (ی لین) + کَر }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پہاڑ جیسے جسم والا، بڑا، قوی جثہ۔
  • 'A mountain in form'
  • mountain-like;  huge
  • bulky