کوہ پیمائی

( کوہ پیَمائی )
{ کوہ (وائے مجہول) + پَے (ی لین) + ما + ای }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پہاڑ کی چوٹی تک پہنچنا، پہاڑ کی چوٹی کو سر کرنا، پہاڑ پر چڑھنا۔