کوہ آتش فشاں

( کوہِ آتِشْ فِشاں )
{ کو (وائے مجہول) + ہے + آ + تِش + فِشاں }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پہاڑ جس میں سے آگ کے شعلے اور لاوا نکلتا ہے۔