کوہ آدم

( کوہِ آدَم )
{ کو (وائے مجہول) + ہے + آ + دَم }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - سری لنکا کے پہاڑوں کی ایک چوٹی جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہاں حضرت آدم علیہ السلام بہشت سے نکالے جانے کے بعد اترے تھے۔