ٹانک

( ٹانِک )
{ ٹا + نِک }
( انگریزی )

تفصیلات


Tonic  ٹانِک

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے تحریری طور پر ١٨٩١ء میں "مکتوبات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : ٹانِکْس [ٹا + نِکْس]
جمع غیر ندائی   : ٹانِکوں [ٹا + نِکوں (واؤ مجہول)]
١ - مقوی دوا، قوت افزا شے۔
"ایسی حالت میں ٹانک وغیرہ مقویات مضر ہوتے ہیں"      ( ١٩٢٣ء، عصاے پیری، ١٦٢ )
  • a weight of four mashas;  an iron pin;  a rivet;  a stitch;  part
  • portion
  • share;  the parts of a bow;  assessment
  • appraisement
  • valuation