کہانی نویس

( کَہانی نَوِیس )
{ کَہا + نی + نَوِیس }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فلموں کے لیے کہانی لکھنے والا، افسانہ نویس۔