کینہ ساز

( کِینَہ ساز )
{ کی + نَہ + ساز }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بغض و کپٹ رکھنے والا، عداوت اور دشمنی سے کام لینے والا۔