کھپریل نما

( کَھپْرَیل نْما )
{ کَھپ + رَیل (ی مجہول) + نُما }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کھپریل کی شکل کا، قبہ دار، محدب، بیچ میں سے ابھرا ہوا۔