کھپریل والا

( کَھپْرَیل والا )
{ کَھپ + رَیل (ی مجہول) + وا + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس پر کھپرے لگے ہوں (بنگلہ وغیرہ)۔
  • tiled