کھٹا پالک

( کَھٹّا پالَک )
{ کَھٹ + ٹا + پا + لَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پالک کی ایک قسم جس کا مزہ ترش ہوتا ہے۔