ٹپک

( ٹَپَک )
{ ٹَپَک }
( ہندی )

تفصیلات


ٹپکنا  ٹَپَک

ہندی زبان سے ماخوذ اردو مصدر 'ٹپکنا' سے مشتق حاصل مصدر ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٧٩٥ء میں "قائم کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - رقیق شے کے قطرے گرنے کی آواز؛ پانی یا آنسوؤں کا مسلسل کرنا۔ (نوراللغات؛ جامع اللغات)
٢ - (پھوڑے وغیرہ میں) تپکن، جلن اور پھڑکن، تپک۔
"ایک ٹانکے میں مواد آگیا اس وجہ سے سوزش اور ٹپک کی سخت تکلیف ہے"      ( ١٩٠٧ء، حیات شبلی، ٤٦٣ )
  • sound of dropping (of a liquid);  dropping
  • dripping;  drop;  beat
  • pulsation
  • throbbing
  • throb
  • pain