کھیت چٹھا

( کھیت چٹّھا )
{ کھیت (ی مجہول) + چِٹھ + ٹھا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیمائش والوں کی کتاب جس میں زاویے کی پیمائش لکھی جاتی ہے، (کاشتکاری) پٹواریوں کا خسرہ۔
  • a rough field-book