کھیت بانٹ

( کھیت بانْٹ )
{ کھیت (ی مجہول) + بانْٹ (نون مغنونہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گائےں کی زمین کی تقسیم جو کھیتوں کے اعتبار سے ہو۔
  • allotment of land (to villagers)