کھیت پتر

( کھیت پَتْر )
{ کھیت (ی مجہول) + پَتْر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) زمین کا رہن نامہ، خط زمین۔
  • mortgage of a field